لاہور (آن لائن) گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کردی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بروز اتوار سے آئندہ ہفتے تک لاہور کے شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ہے۔ پیشگوئی کی ہے کہ آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ ہفتے کے روز موسم گرمی کے ساتھ ساتھ گرد آلود رہا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم بعد دوپہر درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہو گئی۔
گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ارجنٹینا سے عبرتناک شکست، بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گیا
-
اسلام آباد، گھر سے 13 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد



















































