زندگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں جس نے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی، حریت رہنما سید علی گیلانی کا خراج تحسین، بڑا مطالبہ کر دیا
سرینگر (نیوز ڈیسک)حریت رہنماسید علی گیلانی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاہے کہ میں اپنی زندگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائی، انہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کو کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، انہوں نے… Continue 23reading زندگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں جس نے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی، حریت رہنما سید علی گیلانی کا خراج تحسین، بڑا مطالبہ کر دیا











































