پانچ سال تو دور کی بات ہے حکومت اگلے کتنے ماہ میں گھر چلی جائے گی ؟حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پانچ سال تو دور کی بات ہے حکومت اگلے پانچ ماہ بھی نکالتی ہوئی نظر نہیں آرہی ،حکومت کی اب تک کی کارکردگی مایوس کن ہے،8 ماہ گزرنے کے باوجود بلند و بانگ دعوے… Continue 23reading پانچ سال تو دور کی بات ہے حکومت اگلے کتنے ماہ میں گھر چلی جائے گی ؟حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا