کراچی لٹھ اور تھڈو ڈیم میں شگاف پڑ نے سے پانی رہائشی علاقوں اور مویشی منڈی میں داخل، 100 سے زائد قربانی کے جانور ہلاک، انتہائی افسوسناک صورتحال
کراچی (این این آئی)کراچی میں لٹھ اور تھڈو ڈیم میں شگاف پڑنے سے سپرہائی وے سے متصل رہائشی علاقے اور مویشی منڈی کا بڑا حصہ زیر آب آگیا جس کے نتیجے میں قربانی کے لیے لائی گئی درجنوں گائیں مرگئیں۔مویشی منڈی کے ایک بیوپاری نے بتایا کہ وہ ڈھرکی سے 35جانور منڈی لایا تھا جہاں… Continue 23reading کراچی لٹھ اور تھڈو ڈیم میں شگاف پڑ نے سے پانی رہائشی علاقوں اور مویشی منڈی میں داخل، 100 سے زائد قربانی کے جانور ہلاک، انتہائی افسوسناک صورتحال











































