عمران نیازی اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو،بھاگنے نہیں دوں گا،بلاول زرداری شدید مشتعل، بڑا اعلان کردیا
گوجر خان (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے،نہ ترین کا پیسہ نہ کسی کاتعویز بچا سکے گا، عمران نیازی اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکوں،بھاگنے نہیں دوں گا،عوام سے کیے گئے… Continue 23reading عمران نیازی اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو،بھاگنے نہیں دوں گا،بلاول زرداری شدید مشتعل، بڑا اعلان کردیا