بلاول بھٹو شریف خاندان سے معاملات طے کرنے میں احتیاط برتیں،اعتزاز احسن کا مشورہ
اسلام آباد( آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ شریف فیملی کے ساتھ معاملات طے کرنے میں احتیاط برتیں کیونکہ شریف خاندان کا کوئی پتہ نہیں کہ انہیں راولپنڈی والے رعایت دی تو یہ ان کے ساتھ ہوجائیں گے اور نہیں معلوم کے کب کوئی… Continue 23reading بلاول بھٹو شریف خاندان سے معاملات طے کرنے میں احتیاط برتیں،اعتزاز احسن کا مشورہ