چیئرمین ایف بی آر شبر عباس زیدی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے گئے
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر عباس زیدی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شبر عباس زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کو ایڈووکیٹ ریاض حنیف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔درخواست میں وفاقی حکومت،وزارت قانون انصاف،چیئرمین نیب سمیت شبر زیدی کو… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر شبر عباس زیدی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،بڑے اعتراضات اُٹھادیئے گئے











































