مریم نواز کو تنقید کے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے ایسی رپورٹ ٹویٹر پر ڈال دی کہ اپنی پارٹی کا تماشا بن گیا فیصل جاوید نے شاباش دیتے ہوئے کس چیز کا مستحق قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک کے سینیٹر فیصل جاوید نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر کہا شاباش مریم نواز آپ نے شاندار کارنامہ کیا، سلام پیش کرتے ہیں ، لیگی حکومت کی نااہلی بے نقاب کرنے پر آپ تحسین کی مستحق ہیں۔جمعہ کو سینیٹرفیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمریم نواز… Continue 23reading مریم نواز کو تنقید کے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے ایسی رپورٹ ٹویٹر پر ڈال دی کہ اپنی پارٹی کا تماشا بن گیا فیصل جاوید نے شاباش دیتے ہوئے کس چیز کا مستحق قرار دیدیا