وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں سکیورٹی ہائی الرٹ،بڑا حکم جاری کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی طرف یوم سیاہ کی کال پر لا اینڈ آڈر کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار نے ہدایات جاری کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وفاقی دارالحکومت سلام آبادکی سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے اس سلسلہ میں تمام ڈی آئی جیز کو ہدایات… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں سکیورٹی ہائی الرٹ،بڑا حکم جاری کردیاگیا