چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،بڑی تعداد میں سینیٹرز کے حکومت سے رابطوں کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کے کئی اراکین اجلاسوں میں ضرور بیٹھتے ہیں مگر چیئرمین سینیٹ کا احترام کرتے ہیں،خفیہ ووٹنگ میں اپوزیشن پٹ جائے گی،اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،بڑی تعداد میں سینیٹرز کے حکومت سے رابطوں کا انکشاف