ملکی تاریخ کا ریکارڈ اور تاریخی خسارہ کس حکمران کے دور میں ہوا، مشرف، نواز شریف یا پھر عمران خان؟ چونکا دینے والے اعداد و شمار
کراچی(این این آئی)جمہوری اور فوجی حکومتیں آتی رہیں اور جاتی رہیں لیکن ملکی تجارتی خسارے سے کوئی حکومت چھٹکارا نہ دلا سکی۔ مشرف دور تجارتی خسارے میں اضافے کی شرح میں بازی لے گیا۔ بھٹو دور میں تجارتی خسارے میں چار گنا،ضیاالحق دور میں دو گنا،مشرف دور میں 14 گنا،پیپلز پارٹی کے دور میں تجارتی… Continue 23reading ملکی تاریخ کا ریکارڈ اور تاریخی خسارہ کس حکمران کے دور میں ہوا، مشرف، نواز شریف یا پھر عمران خان؟ چونکا دینے والے اعداد و شمار











































