ڈینگی تو کچھ بھی نہیں ، جان لیوا وائرس سے 10گنا زیادہ خطرناک بیماری نے پاکستانیوں کواپنے شکنجے میں لے لیا
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں ڈینگی کا شورشرابا ،دوسری طرف ملیریا نے 10لاکھ افراد کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا،خاموش قاتل کیلیے حکومتی اقدامات ناکافی،ارباب اختیار ڈینگی کے ساتھ ملیریا جیسے جان لیوا بخار پر توجہ کے منتظر ہیں۔ ملک بھر میں صوبوں سمیت وفاقی وزیر صحت نے ڈینگی بخار سے بچاؤ اور علاج کیلیے… Continue 23reading ڈینگی تو کچھ بھی نہیں ، جان لیوا وائرس سے 10گنا زیادہ خطرناک بیماری نے پاکستانیوں کواپنے شکنجے میں لے لیا











































