وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال اورحفاظتی اقدامات کا جائزہ
لاہور19 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد کی صورتحال، لوگوں کے انخلاء کیلئے اقدامات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس میں بھارت کی جانب سے دریائے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد کی صورتحال اورحفاظتی اقدامات کا جائزہ







































