جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

انصاف کیلئے دہرا معیار اپنایا جا رہا،احتساب عدالتوں کی کارکردگی لمحہ فکریہ بن چکی،سابق جج نے موجودہ نظام پر سوالا ت اٹھا دئیے

datetime 27  جون‬‮  2019

انصاف کیلئے دہرا معیار اپنایا جا رہا،احتساب عدالتوں کی کارکردگی لمحہ فکریہ بن چکی،سابق جج نے موجودہ نظام پر سوالا ت اٹھا دئیے

کراچی (این این آئی)عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے ملک میں انصاف کے دہرے معیار کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالتوں کی کارکردگی لمحہ فکریہ بن چکی ہے۔ جسٹس (ر)وجیہہ نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں آصف زرداری… Continue 23reading انصاف کیلئے دہرا معیار اپنایا جا رہا،احتساب عدالتوں کی کارکردگی لمحہ فکریہ بن چکی،سابق جج نے موجودہ نظام پر سوالا ت اٹھا دئیے

شہباز خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی کی درخواست ضمانت پر حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2019

شہباز خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی کی درخواست ضمانت پر حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین اور وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کی 5،5لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔ مشتاق… Continue 23reading شہباز خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی کی درخواست ضمانت پر حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

’’حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے‘‘ مریم نوازنے مختلف اخبارات کے تراشے ٹوئٹ کردئیے

datetime 27  جون‬‮  2019

’’حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے‘‘ مریم نوازنے مختلف اخبارات کے تراشے ٹوئٹ کردئیے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کی خراب معاشی صورت حال سے متعلق جاری رپورٹ پر کہا کہ یہ تاریک دن ہیں،حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے۔ٹویٹر پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کے مختلف اخبارات کے تراشے ٹوئٹ کئے، ان… Continue 23reading ’’حکمرانوں کی نااہلی ملک کو شدید نقصان پہنچارہی ہے‘‘ مریم نوازنے مختلف اخبارات کے تراشے ٹوئٹ کردئیے

سٹیل ملز کی بحالی ،چینی کمپنی کی رالیں ٹپکنے لگیں

datetime 27  جون‬‮  2019

سٹیل ملز کی بحالی ،چینی کمپنی کی رالیں ٹپکنے لگیں

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت و پیداوار اسٹیل مل کی بحالی کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے جہاں حبکو کی بطور ایکسپرٹ گروپ تقرری کی کوششوں کے بعد اب ایک چینی کمپنی کو ادارے کی بحالی و بہتری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنا(ایم سی سی)کے… Continue 23reading سٹیل ملز کی بحالی ،چینی کمپنی کی رالیں ٹپکنے لگیں

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان پر تحریک انصاف نے جوابی قدم اٹھا لیا، کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟

datetime 27  جون‬‮  2019

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان پر تحریک انصاف نے جوابی قدم اٹھا لیا، کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے حزب اختلاف کی اے پی سی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جولائی 2018پاکستان کی سیاسی تاریخ میں حقیقی جمہوریت کے آغاز کے دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔ ایک بیان میں عمر چیمہ نے… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 25جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان پر تحریک انصاف نے جوابی قدم اٹھا لیا، کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟

پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست ،ہائی کورٹ نے اہم ہدایا ت جاری کردیں

datetime 27  جون‬‮  2019

پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست ،ہائی کورٹ نے اہم ہدایا ت جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے دائردرخواست پر سماعت کے دور ان کہا ہے کہ درخواست گزار وکیل پیمرا کا جواب پڑھ کر آئندہ سماعت پر دلائل دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے معاملہ پر پی ٹی ایم پر پابندی… Continue 23reading پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست ،ہائی کورٹ نے اہم ہدایا ت جاری کردیں

لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 27  جون‬‮  2019

لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران غیر ملکی ایئر لائن کے مسافر طیارے سے پرندہ ٹکراگیا تاہم پائلٹ نے مہارت کا ثبوت دے کر طیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکش ائیر لائن کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے لیے جیسے ہی رن وے… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

اس سال پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو منایا جائیگا یا 15کو؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 27  جون‬‮  2019

اس سال پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو منایا جائیگا یا 15کو؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کی بجائے 15اگست کو منانے کیلئے درخواست سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پرمعاونت کے لیے طلب کر لیا ۔ لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں وفاقی… Continue 23reading اس سال پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کو منایا جائیگا یا 15کو؟ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا

جولائی میں سیاسی اور زمینی زلزلے آنے کا خطرہ ،کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟معروف ماہر فلکیات کے سنسنی خیز دعوے

datetime 27  جون‬‮  2019

جولائی میں سیاسی اور زمینی زلزلے آنے کا خطرہ ،کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟معروف ماہر فلکیات کے سنسنی خیز دعوے

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے اگلے ماہ کو خطرات کامہینہ قرار دیدیا جس میں زمینی اور سیاسی زلزلے آنے کا امکان ہے جس کے لئے اگلے ماہ محتاط رہنا ہو گا۔انہوں نے موجودہ صورتحال اور کرکٹ ورلڈ کپ پر ستاروں کا حساب لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی سیاسی حکمت… Continue 23reading جولائی میں سیاسی اور زمینی زلزلے آنے کا خطرہ ،کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟معروف ماہر فلکیات کے سنسنی خیز دعوے