ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

datetime 27  جنوری‬‮  2024

رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازئی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سال کا بلاور خان گاڑیوں کا کاروبارکرتا تھا، اس کی کسی کے ساتھ کاروباری چپقلش چل رہی تھی۔پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزمان نے فائرنگ کرکے بلاورخان کو قتل کردیا۔… Continue 23reading رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

datetime 27  جنوری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

صوابی (این این آئی)سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی زیرگردش خبروں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اسد قیصر نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2024

ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

گلگت (این این آئی)ڈپٹی کمشنر /چیرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلع گلگت کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جا تا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق موجودہ 27جنوری تا 31جنوری 2024 تک ضلع گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے جس کی وجہ… Continue 23reading ستائیس تا اکتیس جنوری تک گلگت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، الرٹ جاری

پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

datetime 27  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام لگادیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ نتائج میں ردوبدل کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ووٹ کی حرمت پامال کرنا ملک کیلئے تباہ کن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام

عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

datetime 27  جنوری‬‮  2024

عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

صوابی (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور این اے19 کے امیدوار اسدقیصر نے کہا ہے کہ ہمارا ایک سابق وزیر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے یہ آزاد امیدوار ہیں اور انتخابات میں کامیابی کے بعد یہ لوگ میرے ساتھ آئیں گے لیکن وہ جان لیں کہ یہ آزاد امیدوار نہیں بلکہ… Continue 23reading عمران خان نے تین بار صدر بنانے کی آفر کی مگر پروٹوکول کی وجہ سے عہدہ نہیں لیا ، اسد قیصر

حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2024

حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاکہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے صبح 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی۔ خیال… Continue 23reading حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

دو مسیحی خاندانوں کے 8مرد و خواتین نے اسلام قبول کر لیا

datetime 26  جنوری‬‮  2024

دو مسیحی خاندانوں کے 8مرد و خواتین نے اسلام قبول کر لیا

نارووال( این این آئی)ظفروال میں دو مسیحی خاندانوں کے آٹھ مرد و خواتین نے جمعہ کے اجتماع میں اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں موجود بستی عیسائیاں کے اعجاز مسیح اور البرٹ مسیح کے اہل خانہ نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر مرکزی جامع مسجد مولانا عبدالحق رح میں… Continue 23reading دو مسیحی خاندانوں کے 8مرد و خواتین نے اسلام قبول کر لیا

مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہے، حلیم عادل شیخ

datetime 26  جنوری‬‮  2024

مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار رہنماحلیم عادل شیخ نے پیشی کے موقع پر کہاہے کہ انہیں مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہوا ہے۔جمعہ کوانسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کے واقعات کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں حلیم عادل شیخ پیش ہوئے۔ حلیم عادل شیخ نے… Continue 23reading مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہے، حلیم عادل شیخ

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں ،برفباری کی پیشگوئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں ،برفباری کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے (ہفتہ ) 27جنوری سے ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی۔حکام کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جو 27سے لے کر 31جنوری تک ملک کے بالائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں ،برفباری کی پیشگوئی

Page 440 of 12139
1 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 12,139