پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا،محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس ککس کے ذریعے 45 بوتل کے ڈھکن کو کامیابی کے ساتھ کھولا۔

ابراہیم کے ریکارڈ کی تفصیلات گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی ہیں اور گنیز ولڈ ریکارڈز نے محمد ابراہیم کایہ ریکارڈ نیو کیٹیگری میں منظور کیا ہے۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ 40 بوتلوں کو ککس کے ساتھ کھولنے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…