مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی،اگر استعفیٰ نہ دیا تو پھر کیا کریں گے؟ دھماکہ خیز اعلان
کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے اگست تک کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر استعفیٰ نہ دیا تو اکتوبر میں پورا ملک اسلام آباد میں ہو گا، الیکشن دھاندلی زدہ تھے تسلیم نہیں کرتے، تمام جماعتوں کے مطالبے کے مطابق نئے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی،اگر استعفیٰ نہ دیا تو پھر کیا کریں گے؟ دھماکہ خیز اعلان