موجودہ حالات میں ٹارزن بننے کی کوشش کرنے والے لٹیرے مارے جائیں گے،جس جس نے جو بویا ہے وہ کاٹے گا، عمران خان کے مستقبل بارے بھی اہم اعلان سامنے آ گیا
سکھر(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو چور لٹیرے موجودہ حالات میں ٹارزن بننے کی کوشش کررہے ہیں وہ مارے جائیں گے۔ عمران خان اپنی پانچ سال کی مدت پوری کریں گے۔ نواز اور زرداری خاندانوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے روہڑی ریلوے… Continue 23reading موجودہ حالات میں ٹارزن بننے کی کوشش کرنے والے لٹیرے مارے جائیں گے،جس جس نے جو بویا ہے وہ کاٹے گا، عمران خان کے مستقبل بارے بھی اہم اعلان سامنے آ گیا