ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بیرسٹر گوہر کے گھر جانیوالے ایس ایچ او سمیت 5پولیس افسران معطل

datetime 15  جنوری‬‮  2024

بیرسٹر گوہر کے گھر جانیوالے ایس ایچ او سمیت 5پولیس افسران معطل

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والے ایس ایچ او سمیت اسلام آباد پولیس کے 5 افسران معطل کر دیے گئے۔تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر پولیس کے جانے پر انکوائری کے معاملے پر ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ 13جنوری کو پولیس ایک مخبر… Continue 23reading بیرسٹر گوہر کے گھر جانیوالے ایس ایچ او سمیت 5پولیس افسران معطل

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی کے درمیان مبینہ معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی کے درمیان مبینہ معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی کے درمیان مبینہ معاہدے کی کاپی سامنے آگئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رئوف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اختراقبال ڈار نے پی ٹی آئی دفتر میں بیٹھ کر باقاعدہ معاہدہ کیا تھا،یقینا اختراقبال ڈار پر دبا ئوہوگا، جیسے پہلے… Continue 23reading پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی نظریاتی کے درمیان مبینہ معاہدے کی کاپی سامنے آگئی

پی ٹی آئی امیدواروں نے نظریاتی کے ٹکٹ واپس کردیئے

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی امیدواروں نے نظریاتی کے ٹکٹ واپس کردیئے

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدواروں کی جانب سے درخواستیں ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروائی گئیں جن میں کہا گیا کہ آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا جائے۔ریٹرننگ افسران نے پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی امیدواروں نے نظریاتی کے ٹکٹ واپس کردیئے

پی ٹی آئی نے ہمارے نام سے جعلی انتخابی ٹکٹ جاری کیے’اختر اقبال ڈار

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے ہمارے نام سے جعلی انتخابی ٹکٹ جاری کیے’اختر اقبال ڈار

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( نظریاتی )اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو ہم نے ٹکٹ جاری نہیں کیے، انہوں نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے،پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کی ٹکٹیں کہاں سے لیں؟،اپنے امیدواروں کو میں نے خود ٹکٹ جاری کئے،… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ہمارے نام سے جعلی انتخابی ٹکٹ جاری کیے’اختر اقبال ڈار

پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے تمام قومی و صوبائی کے امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کر دئیے جس میں بلے باز (بیٹسمین)کا نشانہ موجود ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے اپنے تمام امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹکٹس آر اوز اور ڈی آر اوز… Continue 23reading پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

datetime 13  جنوری‬‮  2024

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

راولپنڈی(این این آئی)نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ہم نے مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے اسٹاف ممبر وحید کو… Continue 23reading راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024

آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا ہے کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبا ئوہے تو اس کو بھی ثابت کریں، اسٹیبلشمنٹ کیوں الیکشن کمیشن پر دبائو ڈالے گی؟۔سپریم کورٹ میں پی ٹی… Continue 23reading آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ مہر اشرف سیال پی پی 227 لودھراں سے آئی پی… Continue 23reading پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ریٹرننگ افسران کسی ایک پارٹی کے امیدوار کو دوسری پارٹی کا انتخابی نشان نہ دیں۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

Page 438 of 12123
1 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 12,123