بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ

datetime 5  دسمبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران کان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا کہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا اور بوسہ لیا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…