جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آزاد کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ناکام ہوگئی۔آزاد کشمیر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج اور ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا،پورا دن آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی۔ سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز میں بھی معمول کے مطابق تدریس کا عمل جاری رہا۔

بعض علاقوں میں کام نہ ملنے اور افراتفری کی صورت حال دیکھتے ہوے لوگ عوامی ایکشن کمیٹی سے شکایات کرتے بھی نظرآئے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ احتجاج کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مزدور طبقہ اور شہری کام نہ ہونے کے باعث آپنے اہل وعیال کو بھوکا رکھنے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں نے حکومت سے اپیل بھی کی کہ احتجاجی گروہ کا حل نکالا جائے تاکہ عوام معمول زندگی گزار سکیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…