ہم گندگی پھینک کر کہتے ہیں ترک کمپنی آ کر گندگی اٹھائے،و زیر اعظم اور آرمی چیف سے کلائمیٹ ایمرجنسی لگوا کر رہوں گی،زرتاج گل کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان پی ٹی آئی کا منشور ہے، ایسی کونسی حکومت ہے جو اپنے منشور سے پیچھے ہٹ جائے، خوبصورت پاکستان کو ہم خود خراب کرتے ہیں،ہم گندگی پھینک کر کہتے ہیں ترک کمپنی آ کر گندگی اٹھائے، پورے… Continue 23reading ہم گندگی پھینک کر کہتے ہیں ترک کمپنی آ کر گندگی اٹھائے،و زیر اعظم اور آرمی چیف سے کلائمیٹ ایمرجنسی لگوا کر رہوں گی،زرتاج گل کا دعویٰ







































