سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا اعلان کر دیا پچھلے سال پاکستانیوں نے کونسا ریکارڈ قائم کیا تھا ؟ جانئے
کراچی (این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے عمرہ سیزن کا اعلان کر دیا گیاہے،31 اگست سے شروع ہونے والے عمرہ سیزن میں سال بھر میں گزشتہ سال کی نسبت 18فیصد زیادہ زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ سیزن20-2019 کا… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا اعلان کر دیا پچھلے سال پاکستانیوں نے کونسا ریکارڈ قائم کیا تھا ؟ جانئے