اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عوام کے خادم ہی عوام کو دھتکارنے لگے۔۔۔!!! اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکار ڈ بوریوالہ کا اپنے دفتر میں آنیوالی خاتون سائلہ کیساتھ شرمناک سلوک،ویڈیو وائرل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری افسران کا عوا م کیساتھ رویہ ٹھیک نہ ہوسکا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایک ویڈیو بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون سائل لینڈ ریکارڈ افسر کے پاس اپنی درخواست لیکر آئی تو سرکاری افسر نے بناء کاغذات کو دیکھے ہی خاتون سے ہاتھ سے کاغذات چھین کر زمین پر پھینک دئیے اور خاتون

کچھ بولے بناء ہی سرکاری بابو کے توہین آمیز روئیے کو برداشت کرکے باہر چلی گئی۔ذرائع کے مطابق یہ ویڈیو بورے والا کی ہے اور جس شخص نے یہ حرکت کہ اس کا نام مظہر حسین اور عہدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکار ڈ ہے،سوشل میڈیا صارفین نے اس رویے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اورمذکورہ شخص کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…