جج وڈیو کیس میں گرفتار تین ملزمان ناصر جنجوعہ، مہر غلام جیلانی اور خرم یوسف سے تفتیش،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے جج وڈیو کیس میں گرفتار تین ملزمان ناصر جنجوعہ، مہر غلام جیلانی اور خرم یوسف کو تفتیش کیلئے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ منگل کو ایف آئی اے نے انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر جج… Continue 23reading جج وڈیو کیس میں گرفتار تین ملزمان ناصر جنجوعہ، مہر غلام جیلانی اور خرم یوسف سے تفتیش،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا