اپوزیشن کے گرفتار رہنماؤں آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق کو ریلیف مل گیا، احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ پیر کوسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کردیئے گئے،سپیکر قومی اسمبلی اسد… Continue 23reading اپوزیشن کے گرفتار رہنماؤں آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق کو ریلیف مل گیا، احکامات جاری