ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، بیٹے نے دعاؤں کی اپیل کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا، جہاں ان کی سرجری کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر مشاہد اللہ خان کی ہسپتال کی تصاویر وائرل ہیں، معروف صحافی ارشدچوہدری نے بھی ان کی صحت کے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، بیٹے نے دعاؤں کی اپیل کر دی