نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کارکن جشن نہ منائیں اور مٹھائیاں تقسیم نہ کریں بلکہ یہ کام کریں، شہباز شریف نے اپیل کردی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ اللہ تعالی ہمارے قائد نوازشریف کو مکمل صحت یاب فرمائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قائد نوازشریف صاحب کی طبیعت تشویشناک ہے،ان کی بیماری کی تشخیص ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ قوم اور مسلم… Continue 23reading نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کارکن جشن نہ منائیں اور مٹھائیاں تقسیم نہ کریں بلکہ یہ کام کریں، شہباز شریف نے اپیل کردی







































