نواز شریف کے علاج معالجے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، ایمر جنسی کی صورتحال،شہباز شریف نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی، صورتحال تشویشناک
لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا،نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ترین سطح پر آنے کے بعد ایمر جنسی کی صورتحال پیدا ہو گئی، دو میگایونٹ لگانے کے بعد… Continue 23reading نواز شریف کے علاج معالجے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، ایمر جنسی کی صورتحال،شہباز شریف نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی، صورتحال تشویشناک







































