آصف زرداری کی صحت تشویشناک پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر تشویش ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کی تشکیل میں تاخیر خطرناک سازش ہے… Continue 23reading آصف زرداری کی صحت تشویشناک پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا







































