رانا ثناء اللہ کے ایک اور قریبی سا تھی نیب کے ریڈار پر،1 ارب سے زائد کے فراڈ کا الزام

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  17:19

ٖفیصل آباد (سی پی پی) صا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں کے ایک اور قریبی سا تھی نیب کے ریڈار پر مسلم لیگ نون کے سٹی صدر نے برادر نسبتی کے ساتھ مل کر 1 ارب سے زائد کا فراڈ کیا، تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ مسلم لیگ نون کے سٹی صدر شیخ اعجاز نے اپنے برادر نسبتی شیخ عتیق الرحمان کے سا تھ مل کر کپڑے کی آڑ ھت بنائی ۔مختلف کپڑے کے تا جروں سے کروڑوں روپے کا کاروبار کیا بھاری رقم اکٹھی ہو ئی تو سٹی صدر کا

برادر نسبتی روپوش ہو گیا سا بق ایم پی اے شیخ اعجاز نے بطور چیئر مین ایف ڈی اے اپنے دورے اقتدار میں فیصل آباد اور گردونواح میں اربوں روپے کی جا ئیدادیں بنا ئی، متعدد کپڑے کے متاثرہ بیوپاریوں نے نیب سے رجوع کر لیا،جس پر نیب نے کاروا ئی کا آغاز کر دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

روکا روکی کا کھیل

میں آج سے چھ سال پہلے بائی روڈ اسلام آباد سے ملتان گیا تھا‘ وہ سفر مشکل اور ناقابل برداشت تھا‘ رات لاہور رکنا پڑا‘ اگلی صبح نکلے تو ملتان پہنچنے میں سات گھنٹے لگ گئے‘ سڑک خراب تھی اور اس کی مرمت جاری تھی لہٰذا گرمی‘ پسینہ اور خواری بھگتنا پڑی‘ ہفتے کے دن چھ سال بعد ایک بار ....مزید پڑھئے‎