طلبا یونین بحال کرنے کا بل منظور ، اسلحہ رکھنا، اس کے استعمال یا تعلیمی اداروں میں لانا خلاف قانون قرار

9  دسمبر‬‮  2019

کراچی(سی پی پی)سندھ کابینہ نے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی بل منظور کرلیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ نے اسٹوڈنٹ یونین کو بحال کرنے کا بل منظور کرلیا ہے، جو اسمبلی میں پیش کرکے اسے قائمہ کمیٹی برائے قانون کو بھیجا جائے گا، جہاں سے منظوری کے بعد اسے اسمبلی میں حتمی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

مجوزہ قانونی بل کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین 7 سے 11 ممبران پر مشتمل ہوگی اور یہ یونین طلبہ منتخب کریں گے۔ ونین کا کام تعلیمی ماحول بہتر کرنا، نظم و ضبط پیدا کرنا اور غیر نصابی سر گرمیوں کا فروغ ہوگا، اسٹوڈنٹ یونین کے لیے اسلحہ رکھنا، اس کے استعمال یا تعلیمی اداروں میں لانا خلاف قانون ہوگا، اس کے علاوہ تعلیمی سرگرمیوں کو روکنا،اسٹوڈنٹس یا اسٹوڈنٹ گروپس میں نفرت پھیلانا بھی خلاف قانون ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…