طلبا یونین بحال کرنے کا بل منظور ، اسلحہ رکھنا، اس کے استعمال یا تعلیمی اداروں میں لانا خلاف قانون قرار
کراچی(سی پی پی)سندھ کابینہ نے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کی بحالی بل منظور کرلیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ نے اسٹوڈنٹ یونین کو بحال کرنے کا بل منظور کرلیا ہے، جو اسمبلی میں پیش کرکے اسے قائمہ کمیٹی برائے قانون… Continue 23reading طلبا یونین بحال کرنے کا بل منظور ، اسلحہ رکھنا، اس کے استعمال یا تعلیمی اداروں میں لانا خلاف قانون قرار