چین کا معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر تعلیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

9  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی) چین نے معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عطا الرحمان کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر عطا الرحمن کو چینی صدر کی جانب سے سائنس اور ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ 7 جنوری کو دیا جائے گا، انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ’کیمسٹری کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جائے گا،اس سے پہلے یہ بین الاقوامی ایوارڈ دنیا کے متعدد سرکردہ سائنسدانوں کو دیا جا چکا ہے،ڈاکٹر کارلو روبیا  اور ڈاکٹر زورس الفاروف شامل ہیں،

پروفیسر عطاء الرحمن پاکستان کے سب سے زیادہ ایوارڈ یافتہ اور بہترین سائنس دان ہیں،ڈاکٹر عطا الرحمان نے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز ہلال امتیاز اور اعلی ترین قومی ایوارڈ نشان امتیاز سمیت 4 سول ایوارڈ حاصل کیے ہیں،ڈاکٹر عطا الرحمان کے پاس 1250 سے زیادہ بین الاقوامی اشاعتیں ہیں جن میں امریکہ اور یورپ میں 341 کتابیں شامل ہیں، چین اور ملائشیا نے ان کے بین الاقوامی شہرت کے اعتراف میں ان کے نام پر بڑے تحقیقی مراکز قائم کیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…