اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام کی عداتل نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ ملزمہ گلالئی اسماعیل کواشتہاری قراردینے کاعمل ہو چکا ہے ۔ اسلام آباد… Continue 23reading اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع