پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتووں کی حمایت کرتے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 1973سے پہلے کے بعض قوانین اسلام کے منافی ہیں ،پولیو سے متعلق علمائے کراچ کے فتوؤں کی حمایت کرتے… Continue 23reading پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا