امریکی مسلم کانگریس سے تعلق رکھنے والی الحان عمر بھی کشمیریوں کے حق میں کھل کر بول پڑیں
واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر بھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑیں۔ انہوں نے بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے وہ کشمیر سے متعلق زمینی حقائق کو جمع کریں۔دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق کے لیے آوازیں بلند ہونے لگیں۔ امریکی کانگریس کی رہنما الہان… Continue 23reading امریکی مسلم کانگریس سے تعلق رکھنے والی الحان عمر بھی کشمیریوں کے حق میں کھل کر بول پڑیں