جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور آصف زرداری کی جان کو خطرہ تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جان کو خطرہ ہے وزیراعظم خود ان کے پاس جائیں اور علاج کیلئے باہر بھیجیں ۔ جمعہ کوسینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق صدر آصف علی زر داری اور وزیراعظم

نوازشریف اس حد تک بیمار ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے،وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ خود اٹھ کر انکے پاس جائیں، وزیراعظم اپنے جہاز میں انہیں علاج کیلئے باہر بھیجیں، یہ بیرون ملک بیٹھ کر کبھی نہیں کہیں گے کہ ہمیں واپس نہیں جانا،یہ لوگ واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…