آرمی پبلک سکول حملے کے اہم سہولت کار کو پھانسی دیدی گئی
اسلام آباد(آن لائن)آرمی پبلک اسکول حملے کے اہم سہولت کار اور دہشتگرد تاج محمد کو پھانسی دے دی گئی ہے جو کہ مسلح افواج پرحملوں اور خودکش بمباروں کو پناہ دینے میں ملوث تھا۔تاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا اور آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں استعمال ہوا۔ اس نے… Continue 23reading آرمی پبلک سکول حملے کے اہم سہولت کار کو پھانسی دیدی گئی











































