پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بہاولنگر،بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال دیں، زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

بہاولنگر،بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال دیں، زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی،لرزہ خیز واقعہ

بہاولنگر(این این آئی) بہاولنگر انسانیت سوز واقعہ۔دل دہلا دینے والے واقعہ میں بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر اپنے حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال کر زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی۔جلاد صفت بھائیوں نے اپنے حقیقی بھائی پر انسانیت سوز بہیمانہ تشدد کی انتہاء کر دی  پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو… Continue 23reading بہاولنگر،بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال دیں، زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی،لرزہ خیز واقعہ

آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

لاہور(این این آئی)آزادی مارچ کے حوالے سے صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رہبر کمیٹی کے تمام فیصلوں کو تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور مریم اورنگزیب سمیت… Continue 23reading آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

بینکنگ کورٹ نے شریف برادران کے بنک ڈیفالٹرچچا زاد بھائیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

بینکنگ کورٹ نے شریف برادران کے بنک ڈیفالٹرچچا زاد بھائیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

لاہور(این این آئی) بینکنگ کورٹ نے شریف برادران کے بنک ڈیفالٹرچچا زاد بھائیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29نومبر تک جواب طلب کر لیا۔بینکنگ کورٹ کی جج شاہدہ سعید نے نجی بینک کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کشمیر فیڈز کے زاہد شفیع، سلمان مجاہد بٹ، علی مبارک اور دیگر… Continue 23reading بینکنگ کورٹ نے شریف برادران کے بنک ڈیفالٹرچچا زاد بھائیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل

کراچی(آن لائن) پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔  قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات پر مرتب 10 سالہ آڈٹ رپورٹ جمع کرادی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading پی آئی اے کی گزشتہ 10 سالہ آڈٹ رپورٹ میں  10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مفت اوررعائتی ٹکٹ اجرا کا انکشاف،مستفید ہونے والوں میں بڑے بڑے نام شامل

ملک گیر ہڑتال،مر کزی تنظیم تاجران پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو تا جر برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے خط ارسال کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

ملک گیر ہڑتال،مر کزی تنظیم تاجران پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو تا جر برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے خط ارسال کردیا

اسلام آباد (آن لائن) مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے مر کزی صدر محمد کاشف چوہدری نے وزیر اعظم پاکستان کو ملک بھر کی تا جر برادری کوایف بی آر اور حکو مت کی معاشی پالیسیوں سے درپیش مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے ایک خط لکھا ہے جس میں وزیر اعظم سے… Continue 23reading ملک گیر ہڑتال،مر کزی تنظیم تاجران پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو تا جر برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے خط ارسال کردیا

 آزادی مارچ کو روکنے کیلئے تحریک انصاف کے اراکین اور کارکنان بھی میدان میں آگئے،جوڈو کراٹے کی پریکٹس،بڑے تصادم کا خدشہ بڑھ گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

 آزادی مارچ کو روکنے کیلئے تحریک انصاف کے اراکین اور کارکنان بھی میدان میں آگئے،جوڈو کراٹے کی پریکٹس،بڑے تصادم کا خدشہ بڑھ گیا

کراچی (آن لائن) آزادی مارچ کو روکنے کے لیے تحریک انصاف کے اراکین اور کارکنان بھی میدان میں آگئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء   و رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اسی حوالے سے جوڈو کراٹے کی پریکٹس کی اور کارکنان کی تیاری کا جائزہ بھی لیا اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی نے… Continue 23reading  آزادی مارچ کو روکنے کیلئے تحریک انصاف کے اراکین اور کارکنان بھی میدان میں آگئے،جوڈو کراٹے کی پریکٹس،بڑے تصادم کا خدشہ بڑھ گیا

کرتارپور راہداری منصوبہ، بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند، فی یاتریکتنے ڈالر سروس فیس وصول کی جائے گی؟تفصیلات جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

کرتارپور راہداری منصوبہ، بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند، فی یاتریکتنے ڈالر سروس فیس وصول کی جائے گی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) کرتارپور راہداری منصوبہ، بھارت نے پاکستان کے مسودے پر رضامندی، فی یاتری20ڈالر سروس فیس وصولی کے فیصلے کو تسلیم کر لیا،23اکتوبر کو گراؤنڈ زیرو پر دونوں ملکوں کے مابین معاہدے پر دستخط ہوں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دنیا بھر میں موجود سکھ کمیونٹی کو مبارکباد، سکھ یاتریوں کیلئے مزید… Continue 23reading کرتارپور راہداری منصوبہ، بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند، فی یاتریکتنے ڈالر سروس فیس وصول کی جائے گی؟تفصیلات جاری

 شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

 شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا،زبردست اعلان کردیاگیا

کراچی(آن لائن) شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،جبکہ تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ بھی لگائے گی، اس سلسلے میں  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی 7 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایس ایم… Continue 23reading  شنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی،ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا،زبردست اعلان کردیاگیا

جے یو آئی ایف کے خلاف کریک ڈاؤن،موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ،سروس کب سے بند ہوجائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی ایف کے خلاف کریک ڈاؤن،موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ،سروس کب سے بند ہوجائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں انہیں نظر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جب کہ ان کے سرگرم کارکنان کے خلاف بھی کریک ڈان کیا جائے گا۔اس حوالے سے ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ ایسیے وقت میں یہ کریک ڈان جے یو… Continue 23reading جے یو آئی ایف کے خلاف کریک ڈاؤن،موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ،سروس کب سے بند ہوجائے گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں