اقوام متحد ہ کا پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار،11 سال بعد بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (اآن لائن) پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحد ہ نے11 سال بعد اسلام آباد کی فیملی اسٹیشن کی حیثیت بحال کردی۔ ستمبر 2008 میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں بدقسمتی سے ہوئے بم دھماکوں کے بعد یہ مقام واپس لے لیا گیا تھا۔… Continue 23reading اقوام متحد ہ کا پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار،11 سال بعد بڑی خوشخبری سنادی گئی