نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

17  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسد قیصر اور سابق وزیر قانون بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل نکالنے سے متعلق قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ بطور

اسپیکر قومی اسیمبلی آئین اور ارکان کا خیال رکھنا ان کا فرض ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف کو انسانی اور طبی بنیادوں پر ملک سے باہر جانیکی اجازت دی گئی ہے، حکومت عدالتی فیصلوں کو من و عن قبول کرتے ہوئے عمل کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ تھا کہ صحت پہلے سیاست بعد میں، ماضی میں شخصیات بیان حلفی دے کر گئے تاہم واپس نہ آئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…