جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،تحریک انصاف کی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) حکومت کا نوجوانوں کو با اختیار بنانے کا مشن ،وفاق نے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کرلیا ۔ اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور معاون خصوصی یوتھ افئیرز عثمان ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان یوتھ پروگرام سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نوجوانوں کو با اختیار بنانے میں صوبائی سطح پر کوششوں میں تیزی لانے پر مشاورت کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ

صوبائی حکومتیں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو کامیابی کے مزید مواقع فراہم کریں گے۔عثمان ڈار نے کہا کہ  وزیراعظم کی سرپرستی میں نوجوانوں کے لئے بڑے فیصلے کئے ہیں۔آئندہ ماہ سے نوجوانوں میں قرض کی تقسیم شروع کر دی جائے گی۔کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز دو ماہ میں کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…