ملک معیشت کا پیہ جام ، نااہلی کا علاج کیا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان کے حکومت پر تابڑ توڑ حملے ، کیا کچھ کہہ دیا
کراچی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 5سال سے الیکشن کمیشن پتہ نہیں کہاں سویاہواتھا، تبدیلی کی امیدمیں انہیں پیسے دینے والوں کو آج افسوس ہے،ہماری خارجہ پالیسی کی بنیادمسئلہ کشمیرتھا مگر کشمیربھی بیچ دیا اور اب آنسوبہارہے ہیں ،آج پاکستان میں سرینگرحاصل کرنے کاتصورختم ہوچکاہے۔این این… Continue 23reading ملک معیشت کا پیہ جام ، نااہلی کا علاج کیا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان کے حکومت پر تابڑ توڑ حملے ، کیا کچھ کہہ دیا







































