2 سے 10 اکتوبر تک دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھے جائیں، نوٹس جاری کر دیا گیا
لاہور/اسلام آباد (این این آئی)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹونٹی سیریز کے حوالیسے قذافی اسٹیڈیم کے اِردگرد دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھنے کا نوٹس جاری کر دیا، اعلامییکے مطابق قذافی اسٹیڈیم عوامی سرگرمیوں کے لئے 2 سے 10 اکتوبر تک بند رہے گا۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں… Continue 23reading 2 سے 10 اکتوبر تک دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھے جائیں، نوٹس جاری کر دیا گیا