پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ لینا چوہدری نثار کے گلے پڑ گیا، معاملہ عدالت جا پہنچا،سیٹ ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ
لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے پنجاب اسمبلی کا حلف نہ لینے کیخلاف درخواست کی سماعت7اکتوبر کوہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کا سنگل بینچ7 اکتوبر کو سماعت کریگا۔چودھری نثار کے حلف نہ لینے کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی گئی تھی۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست میں الیکشن کمیشن اور… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف نہ لینا چوہدری نثار کے گلے پڑ گیا، معاملہ عدالت جا پہنچا،سیٹ ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ