ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر اتفاق ہو گیا، اسد قیصر نے حتمی فیصلے بارے اہم انکشاف کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

چار سدہ (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کیدرمیان اس اہم ایشو پر پیر تک حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہو تاہم نہ ہوا تو معاملہ عدالت میں جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…