چاروں طرف سخت سکیورٹی لیکن اس کے باوجود جیل میں قید محسن داوڑ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا، ٹویٹ کس نے کیا؟پتہ چل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیدمیں ہونے کے باوجود محسن داوڑ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’ اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے جو اعلی سکیورٹی زون میں ہیں جو کہ انتہا پسند دہشت گردوں کے… Continue 23reading چاروں طرف سخت سکیورٹی لیکن اس کے باوجود جیل میں قید محسن داوڑ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا، ٹویٹ کس نے کیا؟پتہ چل گیا