نئے کیس میں نواز شریف کو گرفتار کیوں کیا گیا؟ کیپٹن(ر)محمد صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نئے کیس میں گرفتاری نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ختم کرنا ہے ، دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا۔احتساب عدالت میں میڈیا سے… Continue 23reading نئے کیس میں نواز شریف کو گرفتار کیوں کیا گیا؟ کیپٹن(ر)محمد صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا