جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

ٹانک (این این آئی)ٹانک میں نامعلوم ملزمان کے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ٹانک کے علاقے کڑی وام میں پیش آیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی اور ان کا بھتیجا عزیزالرحمان جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ترکستان بیٹنی کے 4 گارڈز بھی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال جنڈولہ منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…